تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2016
وقت اشاعت: 17:30

کراچی: اورنگی ٹائون میں پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار

جیو نیوز - کراچی........کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں پولیس نے کارروائی کرکے پولیس پر حملوں اور منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹائون میں کٹی پہاڑی پر چھاپہ مارا گیا،جس کے دوران ایک ملز م کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم پولیس پر حملوں، منشیات فروشی اور بھتہ خوری میں ملوث ہے،ملز بدنام زمانہ منشیات فروش بھالو کا ساتھی ہے،سی ٹی ڈی کے ہاتھوں بھالو کے مارے جانے کے بعد سے ملز م شہر سے فرار ہوگیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.