تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اپریل 2016
وقت اشاعت: 13:7

فیصل آباد:پتنگ اور ڈور بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

جیو نیوز - فیصل آباد ......فیصل آباد کے علاقے مدن پورہ میں پتنگ اور ڈور بنانے والوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن کیا ہے۔

فیصل آباد کے علاقے مدن پورہ میں پتنگ اور ڈور بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن اس وقت پرتشدد ہوگیاجب خواتین نے احتجاج کیا اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔ جواب میں پولیس نے شیلنگ کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.