تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اپریل 2016
وقت اشاعت: 2:0

ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد پر اینٹی کرپشن پولیس کا چھاپہ

جیو نیوز - جیکب آباد ..........اینٹی کرپشن پولیس نے ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد میں چھاپا مار کر 2 سال کا ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا ۔

اینٹی کرپشن پولیس کے مطابق چھاپہ ڈسٹرکٹ جیل کے بجٹ میں لاکھوں روپے کی خرد برد کی اطلاع پر مارا گیا، چھاپے کے دوران ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد کا دو سال کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا ہے ، جبکہ مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.