تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اپریل 2016
وقت اشاعت: 2:48

جامعہ کراچی: گیٹ پاسز کی تاریخ تنسیخ میں توسیع

جیو نیوز - کراچی .....جامعہ کراچی کے گیٹ پاسز/ بیرئیرپاسز کی تاریخ تنسیخ میں 03 مارچ2016 ء تک توسیع کردی گئی۔

جامعہ کراچی کے ایڈوائزرکیمپس سیکورٹی افیئرزڈاکٹر محمد زبیر کے اعلامیہ کے مطابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کی ہدایت پر گیٹ پاسز/ بیرئیرپاسز کی تاریخ تنسیخ میں 03 مارچ2016 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔تمام طلبہ اور ملازمین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 03 مارچ 2016 ء تک نئے پاسز بنوالیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.