تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2016
وقت اشاعت: 20:26

مقررہ تعداد میں فوجی جوان نہ ملے تومردم شماری نہیں ہوگی:آصف باجوہ

جیو نیوز - اسلام آباد......شماریات بیورو کے سربراہ آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے لیے مقررہ تعداد میں فوجی جوان نہ ملے تو مردم شماری نہیں کی جائے گی۔

یہ بات شماریات بیورو کے سربراہ آصف باجوہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتائی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.