تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2016
وقت اشاعت: 20:43

پارکنگ مافیا کی وجہ سے ٹریفک جام ہوتا ہے، ڈی آئی جی ٹریفک

جیو نیوز - کراچی......ڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر امیر شیخ کا کہنا ہے کہ پارکنگ مافیا کی وجہ سے ٹریفک جام ہوتا ہے، پارکنگ کی جگہوں پر قبضے کر کے دکانیں بنادی جاتی ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ پارکنگ مافیا گاڑیوں کو سڑکوں پر لے آتی ہے جس سے ٹریفک جام ہوتا ہے،پارکنگ مافیا کے لوگوں کو گرفتار کرواتےہیں، وہ 20 منٹ میں باہر آجاتے ہیں،علاقے میں با اثر سیاسی جماعت کا ایک نمائندہ بھی شریک ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.