20 اپریل 2016
وقت اشاعت: 1:0
آصف زرداری کے بیان پر پھر تبصرے ہورہےہیں ، وزیر اطلاعات
جیو نیوز - اسلام آباد.......وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر ایک بار پھر تبصرے ہورہےہیں۔
وزیر اطلاعات کا مزید کہنا ہے کہ ایسی بحث نہیں چھیڑنی چاہیے جس سے قومی سلامتی کے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف کوششیں متاثر ہوں۔