تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اپریل 2016
وقت اشاعت: 8:32

جامعہ کراچی میں اقتصادی راہداری پر لیکچر آج ہوگا

جیو نیوز - کراچی ......جامعہ کراچی کے کلیہ سماجی علوم کے تحت ’چائنا پاکستان اکنامک راہداری اور بلوچستان میں معاشی ترقی کو درپیش چیلنجز‘کے عنوان سے لیکچر آج ہوگا ۔

سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم میں ہونے والی تقریب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیراور ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی کلیدی خطاب کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.