تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اپریل 2016
وقت اشاعت: 8:49

جامعہ کراچی: یوم مصطفیﷺ کی تقریب آج ہوگی

جیو نیوز - کراچی ......جامعہ کراچی کے مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام ’’یوم مصطفیﷺ ‘‘ آج جمعرات25 فروری2016 ء کو صبح ساڑھے 11بجے ہوگا ۔

جامعہ کراچی کےپارکنگ گرائونڈ بالمقابل آرٹس لابی میں منعقدہ ’یو م مصطفیٰ ﷺ‘ کی تقریب کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد قیصر کرینگے جبکہ نامور علما کرام اور نعت خواں بھی محفل میں شریک ہونگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.