تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اپریل 2016
وقت اشاعت: 12:32

کراچی: منگھوپیر سے 6 ملزمان گرفتار

جیو نیوز - کراچی.........کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران علاقے کے داخلہ اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر آپریشن کیا گیا اور 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزمان سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.