21 اپریل 2016
وقت اشاعت: 22:7
لاہور:ایئر پورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
جیو نیوز - لاہور...انٹی نارکوٹکس حکام نےلاہورایئر پورٹ سےکولمبوجانےوالےایک مسافر سےبھاری مالیت کی ہیروئن برآمدکرکےملزم کوگرفتار کر لیا۔
اے این ایف حکام کےمطابق گوجرانوالہ کارہائشی نوجوان کاشف مغل غیر ملکی ایئرلائنزکی پرواز کےذریعےکولمبو جا رہا تھا،اس کے سامان کی تلاشی لی گئی تو جیولری کےڈبوں میں خفیہ طور پرچھپائی گئی بھاری مالیت کی ہیروئن برآمد ہوئی،اےاین ایف حکام نےملزم کو گرفتار کرکےتفتیش شروع کر دی ۔