تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اپریل 2016
وقت اشاعت: 8:55

سندھ اسمبلی میں نصرت سحر عباسی اور نثار کھوڑو میں تلخ کلامی

جیو نیوز - کراچی.......سندھ اسمبلی کے ایوان میں نصرت سحرعباسی اورنثارکھوڑومیں تلخ کلامی ہوئی ہے۔نصرت سحرعباسی کا اسپیکر سندھ اسمبلی سے کہنا تھا کہ جب بھی میں سوال پوچھتی ہوں جواب نہیں ملتا۔

نصرت سحرعباسی نے مزید کہا کہ 2012ء اور2013ء کےسوالات کے جوابات بھی متعلقہ وزیر نہیں دے پاتے،فشریزکےوزیرسےسوال پوچھ رہی ہوں،نثارکھوڑو کیوں جواب دےرہےہیں؟

جس پر سندھ کے سینئر وزیر نثارکھوڑو نے کہا کہ یہ خاتون کیا کیا بولے جا رہی ہیں، کچھ سمجھ نہیں آ رہا؟

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.