تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اپریل 2016
وقت اشاعت: 9:27

پی پی وزرا منورتالپوراور علی مردان شاہ کی نیب حکام کے سامنے پیشی

جیو نیوز - کراچی......کراچی میں پیپلزپارٹی کے دو وزراء کی نیب حکام کے سامنے پیشی ہوئی ہے۔ وزراء میں میرمنورتالپوراور علی مردان شاہ شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے نیب حکام میرمنورتالپور پرناجائزاثاثےبنانے کے الزام میں جبکہ علی مردان شاہ کے خلاف عمرکوٹ میں سرکاری فنڈزمیں کرپشن کی تفتیش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.