تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اپریل 2016
وقت اشاعت: 9:43

ملتان :کل لاپتا ہونے والا دلہا بہاولپور سے مل گیا

جیو نیوز - ملتان ......ملتان میں گزشتہ روز لاپتا ہونے والا دلہا بہاولپور سے مل گیا۔ دلہا حافظ نعیم عامر کا کہنا ہے کہ اسے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا تھا۔

دلہا کے مطابق اغوا کرنے والوں نے اسے چنی گوٹھ کےقریب چھوڑ دیا۔ حافظ نعیم عامر گزشتہ روز شادی کی تقریب کے بعد پراسرارطور پرلاپتا ہوگیاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.