22 اپریل 2016
وقت اشاعت: 11:19
صدر ممنون حسین کے قافلے کے دو ڈرائیور زیر حراست
جیو نیوز - لاہور...... صدر مملکت ممنون حسین کے قافلے کے2 ڈرائیورزکو حراست میں لے لیا گیا۔سی سی پی اوامین وینس کے مطابق دونوں ڈرائیور مقررہ رفتار سے کم رفتار پر گاڑی چلا رہے تھے۔
سی سی پی اوکا مزید کہنا ہے کہ صدر مملکت کا قافلہ مال روڈ چرچ چوک سے گزر رہا تھا،قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رفتار کم کرنے پر شکوک و شبہات تھے، اس لئے قافلہ روک کر دونوں ڈرائیوروں کو حراست میں لیا ہے۔