تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 اپریل 2016
وقت اشاعت: 16:25

کراچی :ایف آئی اے کی کارروائیاں4انسانی اسمگلر گرفتار

جیو نیوز - کراچی......کراچی میں ایف آئی اے انسداد ہیومن اسمگلنگ سیل نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4 انسانی اسمگلرزکو گرفتار کرلیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اے اشفاق عالم کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلرزلوگوں کو بلوچستان کے علاقے مندبلوسے مسقط، ترکی، یونان اور متحدہ عرب امارات بھجواتے تھے،گرفتارملزمان نےانکشاف کیا ہے 30 سے40 لوگ اسمگلنگ کے دوران ہلاک ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.