تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اپریل 2016
وقت اشاعت: 21:9

بولان میں سرچ آپریشن، 2 مشتبہ افراد گرفتار

جیو نیوز - کوئٹہ…بلوچستان کے ضلع بولان میں لیویز اور فرنٹئیرکور نے سرچ آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ و حساس دستاویزات برآمد کر لیں۔

ایف سی ترجمان کے مطابق بولان کے علاقے میں لیویز اور فرنٹئیرکور نے مشتر کہ کارروائی کرتے ہوئے 2مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ سیکیورٹی فور سز کی یونیفارم اور حساس دستاویزات برآمد کر لیں ۔

ملزمان کو نامعلوم مقا م پر منتقل کر کے ان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.