تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اپریل 2016
وقت اشاعت: 22:13

لانس نائیک نے جعلی افسر بن کر ایف سی کالج کی انتظامیہ کو ماموں بنادیا

جیو نیوز - لاہور ......لانس نائیک نے جعلی افسر بن کر ایف سی کالج یونیورسٹی لاہور کی انتظامیہ کو کوماموں بنا دیا، لانس نائیک نے خود کو آئی ایس پی آر کا آفیسر ظاہر کیا ، لیکچر دیااور چلا گیا ،جیسے اب سیکیورٹی ایجنسی نے حراست میں بھی لے لیا ہے۔

ایف سی کالج یونیورسٹی لاہور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سجاد نامی لانس نائیک سجاد نے خود کو آئی ایس پی آر کا افسر ظاہر کیا ، یونیورسٹی کلب نے لیکچر دینے کے لیے مدعو کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق لانس نائیک یونیورسٹی پہنچا تو اس کی خوب تواضع کی گئی اور اس نے پاکستان کے موجودہ حالات پر طلبہ کو لیکچربھی دیا جو یونیورسٹی ویب سائٹ کے مطابق 17 فروری کو دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.