تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 اپریل 2016
وقت اشاعت: 23:34

کے الیکٹرک اور لیسکو کا میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

جیو نیوز - کراچی /لاہور......کے الیکٹر ک اور لیسکو نے شائقین کرکٹ کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کے الیکٹرک نے اعلان کیا ہے کہ آج پاک بھارت میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی ،ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران شہر کے کسی حصے میں معمول کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔

ادھر لیسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں بھی پاک بھارت میچ کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی،لا شہری میچ بھرپور انداز سے انجوائے کرسکیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.