24 اپریل 2016
وقت اشاعت: 11:58
ٹیپو سلطان روڈ پر دو گاڑیوں میں تصادم ،دو افراد زخمی
جیو نیوز - کراچی ........کراچی کے علاقےٹیپو سلطان روڈ پر دو تیز رفتار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ،جس کے باعث دو افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔