تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 اپریل 2016
وقت اشاعت: 13:2

پشاور سرچ آپریشن؛ 28 مشتبہ افراد زیر حراست

جیو نیوز - پشاور........پشاورپولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 28 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن میں 14افغان باشندے شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن حیات آباد کے مختلف مقامات پر کیاگیا۔ جس دوران 14افغان باشندوں سمیت 28 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن میں 5 جواباز بھی شامل ہیں۔

اہم شاہراہوں پر سنیپ چیکنگ بھی کی گئی۔ اور درجنوں مشکوک گاڑیوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی لی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.