تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اپریل 2016
وقت اشاعت: 1:11

بارکھان میں لیویز فورس کی کارروائی ، 6 افراد بازیاب

جیو نیوز - کوئٹہ........بارکھان میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین اور چار بچوں سمیت چھ افراد کو بازیاب کرالیا۔

اسسٹنٹ کمشنر بارکھان شرجیل کے مطابق مغویوں کو چند ماہ قبل بارکھان کےہی علاقے سےاغواء کیاگیاتھا، انہوں نے کہا کہ مغویوں کو ایک مکان میں رکھاگیاتھا۔

اس واقعہ پر ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے تاہم اغواء کاروں کی تلاش اور اس واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.