تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اپریل 2016
وقت اشاعت: 17:47

لاہور:خاتون وکیل کے گھر پر فائرنگ ،ملزم گرفتار

جیو نیوز - لاہور…لاہور کے علاقےٹاؤن شپ میں خاتون وکیل کے گھر پر فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ٹاؤن شپ میں رہائش پذیر خاتون وکیل کے گھر پر ایک شخص نے فائرنگ کر دی جس سے گھر میں کھڑی گاڑی اور گیٹ کو نقصان پہنچا۔

پولیس نے علاقے کے رہائشی حنیف عرف ہنی کو فائرنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.