تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اپریل 2016
وقت اشاعت: 9:18

چمن :چورسے 2کروڑ96لاکھ روپے برآمد

جیو نیوز - چمن ......چمن پولیس نے چورسے 2کروڑ96لاکھ روپے برآمدکرلئے۔ڈی پی اواسدناصر کا کہنا ہے کہ چمن کے علاقے تاج روڈ پر گزشتہ شب ڈاکٹر کے گھرمیں چوری کی واردات ہوئی تھی۔

ڈی پی او نے بتایا کہ پولیس نے مال روڈ سے ملزم کوگرفتارکیا،جس کے قبضے سے مسروقہ 2 کروڑ 96 لاکھ روپے اورقیمتی زیورات برآمدکرلئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.