تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اپریل 2016
وقت اشاعت: 12:31

تربیلا کے قریب آرمی کا ہیلی کاپٹرگر کر تباہ،عملے کی ہلاکت کا خدشہ

جیو نیوز - اسلام آباد......آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہوگیا،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک افسر شہید جبکہ عملے کے تمام افراد کی ہلاکت کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17ہیلی کاپٹرتربیلا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار لیفٹیننٹ کرنل توقیر شہیدہوگئے،ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.