26 اپریل 2016
وقت اشاعت: 12:47
کراچیمیں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 4 روز کیلئےپابندی عائد
جیو نیوز - کراچی......کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 4 روز کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ کے مطابق موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی یکم سے 4 مارچ تک ہوگی، جس کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا۔