تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اپریل 2016
وقت اشاعت: 0:36

انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں4 مشتبہ ا فرادگرفتار

جیو نیوز - سکھر.........سکھر کے قریب روہڑی میں انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے کارروائی کی اور4 مشتبہ ا فراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر روہڑی میں انسداد دہشت گردی دیپارٹمنٹ کےاہلکاروںٍ نے کارروائی کی، جس کے دوران 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔

پولیس ذرائع کاکہناہے کہ گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اور اُن سے تفتیش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.