تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اپریل 2016
وقت اشاعت: 12:7

مہمند ایجنسی میں دھماکا، پولیٹیکل انتظامیہ کے 2 اہلکار شہید

جیو نیوز - پشاور…مہمندایجنسی میں پولیٹیکل انتظامیہ کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، دھماکے سے 2اہلکار شہید اور 2زخمی ہوگئے۔

واقعہ مہمندایجنسی کی تحصیل امبار میں پیش آیا جہاں پولیٹیکل انتظامیہ کے پولیٹیکل انتظامیہ کی گاڑی سنگر کے علاقے میں بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جس سے زوردار دھماکا ہوا۔

دھماکے سے گاڑی میں سوار پولیٹیکل انتظامیہ کے دو اہلکار موقع پر شہید اور دو زخمی ہوگئے ۔ سیکیورٹی فورسزنے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.