تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اپریل 2016
وقت اشاعت: 6:25

متحدہ قائد کے گھر سے اسلحے کی کئی فہرستیں برآمد ہوئیں ،سرفراز مرچنٹ

جیو نیوز - کراچی......منی لانڈرنگ کیس کے اہم ملزم سرفراز مرچنٹ نے خاموشی توڑدی ہے، انھوں نے کہا ہے کہ لندن میں ایم کیو ایم کے قائد کے گھر سے اسلحے کی کئی فہرستیں برآمد ہوئی تھیں۔

جیوکے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہو ئے سرفراز مرچنٹ نے کہا کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے اسلحے کی ایک فہرست انھیں بھی دکھائی تھی جس پرمتحدہ کے قائد کے گھر کا پتا اور پولیس کی مہر تھی، اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا تھا کہ اس جیسی کئی اور فہرستیں بھی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.