28 اپریل 2016
وقت اشاعت: 7:23
مشیرخارجہ سرتاج عزیزکی امریکی مشیرسلامتی سوزن رائس سےملاقات
جیو نیوز - اسلام آباد......مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے امریکی مشیرسلامتی سوزن رائس سےملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران دوطرفہ امور، معیشت کی بہتری اورسیکیورٹی کےمعاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی مشیرسلامتی سوزن رائس نےدہشت گردی کےخلاف افواجِ پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔