تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اپریل 2016
وقت اشاعت: 19:41

ملتان:وین الٹنے سے 10افرادزخمی

جیو نیوز - ملتان.......ملتان میں مسافر وین کو حادثہ پیش آیا ہے، ملتان کے علاقے چائنا چوک کے قریب تیز رفتار وین الٹ گئی۔

ریسکیوذرائع کے مطابق وین الٹ جانے سے 10افرادزخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے نشتر اسپتال منتقل کیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.