30 اپریل 2016
وقت اشاعت: 5:58
پریس کانفرنس کے بعد ردعمل دینے کا فیصلہ کیا جائیگا، ایم کیو ایم
جیو نیوز - کراچی.....متحدہ قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی پریس کے بعد ردعمل دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ کہنا تھا کہ وہ مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس پرانتظارکروکی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور پریس کانفرنس کے بعد ہی ردعمل دینے کا فیصلہ کیا جائیگا۔