تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 مئی 2016
وقت اشاعت: 10:1

کراچی کا موسم صاف اور کبھی جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

جیو نیوز - کراچی......آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی صاف اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 18ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت16 سے18ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ ۃوا میں نمی کا تناسب 30 فیصد تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.