تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 مئی 2016
وقت اشاعت: 12:43

ایشیاء ٹی 20 کپ میں شرکت کے بعدقومی ٹیم کے مزید کھلاڑی لاہور پہنچ گئے

جیو نیوز - لاہور.......ایشیا ٹی 20 کپ میں شرکت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے مزید کھلاڑی لاہور پہنچ گئے ۔لاہور ائیرپورٹ پہنچنے والے کھلاڑیوں میں محمدعامر، وہاب ریاض، عمراکمل،محمد عرفان، شعیب ملک، محمد حفیظ اور عماد وسیم شامل ہیں۔

شاہد آفریدی،سرفراز احمد،انور علی، شرجیل خان،خرم منظور اور محمد سمیع گزشتہ روز کراچی پہنچے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.