تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 مئی 2016
وقت اشاعت: 0:48

نوشہروفیروز:کوچ الٹنے سے دو خواتین جاںبحق، 15 مسافر زخمی

جیو نیوز - نوشہروفیروز ....نوشہروفیروز کے علاقے کنڈیارو کے قریب تیز رفتار کوچ الٹنے کے باعث دو خواتین جاںبحق اور 15 مسافر زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ صادق آباد سے کراچی جانے والی کوچ کے ساتھ پیش آیا، حادثے کے باعث ایک خاتون اور بچی موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ 15 مسافر زحمی ہوئے۔

زخمی افراد کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کنڈیارو اور نوشہروفیروز کے اسپتالوں میں پہنچایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.