تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2016
وقت اشاعت: 1:32

پشاور :قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ،22افراد گرفتار

جیو نیوز - پشاور…پشاور پولیس نےقمار بازی کے اڈے پر چھاپہ مار کر22 افراد حراست میں لے لیا ۔

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ لاہوری گیٹ میں قمار بازی کے اڈہ پر چھاپہ مار ا گیا اور جوا کھیلنے میں مصروف 22 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔

پولیس نے گرفتار قمار بازوں سے داو پر لگائی گئی 66 ہزار روپے کی رقم،جوا کھیلنے کے آلات ،موبائل فون اور ایک عدد پستول برآمد کرلیا ہے۔

گرفتار افراد کو آج عدالت میں پیش جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.