تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2016
وقت اشاعت: 8:32

ڈاکٹرصغیرکی پریس کانفرنس پرمصطفیٰ عزیزآبادی کاردعمل

جیو نیوز - کراچی......متحدہ قومی موومنٹ نےڈاکٹرصغیرکی پریس کانفرنس پرردعمل دینے سے انکار کردیا ہے تاہم لندن سیکریٹریٹ سےمصطفیٰ عزیزآبادی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے رد عمل میں شعر لکھا ہے کہ

ضمیربیچ کےمسندخریدنےوالو
نگاہ اہل وفامیں بہت حقیرہوتم

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.