تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2016
وقت اشاعت: 10:9

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا مشترکہ ہنگامی اجلاس طلب

جیو نیوز - کراچی......ڈاکٹرصغیراحمد کی پریس کانفرنس کے بعد رابطہ کمیٹی کا مشترکہ ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق اجلاس کراچی اور لندن میں بلایا گیا۔

ذرائع کے مطابق کراچی اور لندن میں مشترکہ طور پر بلائے گئے ہنگامی اجلاس میںڈاکٹرصغیراحمد کی پریس کانفرنس اور اس کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا جس کے بعدایم کیو ایم کی جانب سے باقاعدہ طور پر رد عمل بھی سامنے ّسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.