5 مئی 2016
وقت اشاعت: 12:17
شب قدرخودکش دھماکےکامقدمہ درج
جیو نیوز - پشاور......شب قدرخودکش دھماکےکامقدمہ سی ٹی ڈی تھانامردان میں درج کرادیا گیا، مقدمہ ایس ایچ او علی خان کی مدعیت میں درج کرایا گیا۔
پولیس کے مطابق مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا جس میں دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔واضح رہے کہ شب قدرخودکش دھماکے میں 2پولیس اہلکاروں سمیت16افرادشہیداور25سےزائد زخمی ہوئے تھے۔