تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2016
وقت اشاعت: 19:43

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،18 سو کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد

جیو نیوز - لاہور.......پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 18سو کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرلیا۔ ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹیعائشہ ممتاز کا کہنا ہے کہ مردہ مرغیوں کا گوشت مختلف ہوٹلوں کو سپلائی کیا جانا تھا۔

عائشہ ممتاز کے مطًابق ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، ملزم صغیر مانگا منڈی سے ٹرک میں مردہ مرغیوں کا گوشت لارہا تھا، ملزم نےٹرک پرجعلی نمبر پلیٹ بھی لگا رکھی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.