تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 مئی 2016
وقت اشاعت: 5:17

شہباز تاثیر کے گھر دوستوں اور رشتے داروں کی آمد

جیو نیوز - لاہور.......لاہور میں شہباز تاثیر کے گھر ان کے عزیز رشتہ داروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لوگ پھول اور مٹھائی لے کر آ رہے ہیں۔شہباز تاثیر بازیاب کرائے گئے یا تاوان دے کر رہا ہوئے؟

کوئٹہ سے بیس کلومیٹردور کچلاک کے ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے شام کے وقت ایک پریشان شخص ہمارے ہوٹل میں آیا، کھانےکےبعد کھانے کا 350روپےکا بل ادا کیا،بل ادا کرنےکےبعد ہم سےموبائل فون مانگا،ہم نے فون نہیں دیا تو وہ ہوٹل سے باہر چلاگیا۔

4 سال 6ماہ11دن اغواء کاروں کی قید میں گزار نے والے شہبازتاثیر کو بالآخر رہائی مل گئی۔یہ اہم پیش رفت تاوان دینے کی صورت میں ہوئی ،یا کسی ڈیل کے تحت، یہ تو آنے والا وقت بتائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.