تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 مئی 2016
وقت اشاعت: 6:53

کراچی:لیاری سلاٹرہاؤس کےقریب کارروائی،3ملزمان گرفتار

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے لیاری میں سلاٹرہاؤس کےقریب قانون نافذکرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق گرفتارملزمان کاتعلق گینگ واربابالاڈلاگروپ سےہے، جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ملزمان کو تفتیش کےلیےپولیس کےحوالے،گرفتار ملزمان میں جاوید، سلیمان اور نوید شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.