تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 مئی 2016
وقت اشاعت: 13:51

وزیراعظم نواز شریف سے چودھری نثارکی ملاقات

جیو نیوز - اسلام آباد.......وزیراعظم نواز شریف سے وزیرداخلہ چودھری نثارنے ملاقات کی ہے،ذرائع کےمطابق ملاقات میںپاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کے معاملے پربات چیت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ نے بھارت بھیجی گئی پاکستانی سیکیورٹی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ بھی وزیراعظم کو پیش کی۔
وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے آج پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی کے حوالے سے اعلان متوقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.