تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 مئی 2016
وقت اشاعت: 12:57

پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی شہبازتاثیر کا بیان ریکارڈ کرے گی

جیو نیوز - لاہور .......... پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے شہبازتاثیر کی بازیابی کے بعد انکے اغواء کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز تاثیر اغوا کیس کی دوبارہ تحقیقات کیلئے پولیس نےتاثیر فیملی سے رابطہ کرلیا ہے ۔یہ جے آئی ٹی شہبازتاثیر کا بیان بھی ریکارڈ کریگی جس کی روشنی میں تحقیقات آگے بڑھائی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق بیان ریکارڈ ہونے کے دوران اغواکاروں کے خاکے بھی بنوائے جائیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.