تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 مئی 2016
وقت اشاعت: 12:53

متحدہ راہنما فیصل سبزواری نے افواہوں کی تر دید کردی

جیو نیوز - کراچی...... ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری نے اس رپورٹ کی سختی سےتردید کی ہے جس میں کہا گیاتھا کہ مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی جسگاڑی میں کراچی ایئرپورٹ سے ڈیفنس تک آئے وہ گاڑی فیصل سبزواری کی تھی۔

جیو نیوز کے اینکرسے گفتگو کرتے ہو ئے فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ وہ کئی مہینوں سے ایئر پورٹ کی جانب ہی نہیں گئے تو ان گاڑی جانے کا سوال پیدا نہیں ہوتا،میں اس کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.