تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 مئی 2016
وقت اشاعت: 17:10

بلاول بھٹو زرداری لاہور میں شہباز تاثیر کے گھر پہنچ گئے

جیو نیوز - لاہور......پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری شہباز تاثیر سے ملنے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئےبلا ول بھٹو زرداری نے شہباز تاثیر کو مبارکبار دی اور ان سے خیریت دریافت کی۔

بلاول کا کہنا تھا کہ شہباز تاثیر کی صحیح سلامت گھر واپسی پر انھیں انتہائی خوشی ہوئی ہے۔اس موقع پر شہباز تاثیر کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.