تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 مئی 2016
وقت اشاعت: 20:7

تحریک انصاف کرپٹ لوگوں کو پکڑ کر دکھائیگی، عمران خان

جیو نیوز - گوجرانوالہ......چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کرپٹ لوگوں کو پکڑ کر دکھائے گی، پوری قوم دیکھنا چاہتی ہے کہ نیب پنجاب میں احتساب کا عمل کب شروع کرے گا۔

گوجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹیکس لگاکر بجلی کی قیمت بڑھا دی گئی ہے،ٹیکسوں سے کسانوں کا براحال ہوگیا ہے، ملک میں بادشاہت نہیں جمہوریت ہے ، ملکی دولت سے متعلق پوچھنا ہمارا حق ہے، پیسہ کس کی جیب میں جارہا ہے یہ پتہ لگانا نیب کی ذمہ داری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.