تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 مئی 2016
وقت اشاعت: 10:22

پاک،بھارت وزرائےاعظم امن کیلئے کوشاں ہیں،صدیق الفاروق

جیو نیوز - لاہور…متروکہ وقف املاک بورڈکے چیئرمین صدیق الفاروق کاکہناہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائےاعظم خطے میں امن کے لئے کوشاں ہیں،جلد بہتر نتائج سامنےآنا شروع ہو جائیں گے۔

متروکہ وقف املاک بورڈکے چیئرمین صدیق الفاروق نے بھارت سےآئے ہندو یاتریوں کے اعزاز میں اعشائیہ دیا،اس موقع پر اپنے خطاب میں ان کاکہناتھاکہ پاکستان اور بھارت کےدرمیان تعلقات امریکا اور کینیڈا جیسے ہونےچاہئیں۔

تقریب سے گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے پر بندھ سردار شام سنگھ اور ہندو یاتریوں کے وفد کے سربراہ سمیت دیگرنے بھی خطاب کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.