تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 مئی 2016
وقت اشاعت: 13:3

لاس اینجلس: عمارت میں خوفناک آتشزدگی، فائر فائٹرز طلب

جیو نیوز - لاس اینجلس…لاس اینجلس میں ایک عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی لپٹیں فضامیں کئی فٹ بلند ہوگئیں۔جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

لاس اینجلس کے مشرقی علاقے میں ایک عمارت میں کئی گھنٹوں سے آگ لگی ہوئی ہے ۔عمارت سے بلند ہوتی آگ دو ر سے ہی دیکھے گئے ۔

آگ پر قابو پانے کیلئے 100 سے زائد فائر فائٹرز طلب کر لئے گئے ہیں ۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہ سکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.