تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 مئی 2016
وقت اشاعت: 21:6

لاہور: جامعہ اشرفیہ کے مہتمم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

جیو نیوز - لاہور..... جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا محمد عبید اللہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے، مولانا محمد عبید اللہ 55 سال سے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم تھے ۔

جامعہ اشرفیہ کے مہتمم کی نماز جنازہ میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،رکن پنجاب اسمبلی اسلم اقبال سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مولاناعبیداللہ کی نمازجنازہ مولانا فضل رحیم نے پڑھائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.